• image01
  • image02
  • image03

دس (۱۰) سال پر ایک نظر

جنرل انشورنس

کراچی میں ہیڈ کوارٹر کا حامل آئی جی آئی پاکستان میں ایک معروف جنرل انشورنس کی خدمات فراہم کرنے والا ادارہ ہے۔ یہ ’’دی پیکیجز گروپ‘‘ کے پرچم تلے تشکیل دی گئی ایک کمپنی ہے - اسے پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پیکرا) کی جانب سے ڈبل اے "AA" درجہ تفویض کیا گیا ہے۔

» آئی جی آئی جنرل انشورنس کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں
سیکیورٹیز

آئی جی آئی سیکیورٹیز پاکستان کی بروکریج صنعت میں ایک معتبر نام ہے جس نے سرمایہ کاری کے حلقوں میں سا لمیت، بصیرت، جدت اور اخلاقی معیار کی بلند تر سطح کے ذریعے ایک نمایاں مقام بنایا ہے۔ کمپنی ایکویٹیز، کموڈیٹیز اور فکسڈ انکم بروکریج سروس نیز مقامی اور بین الاقوامی اداروں کو فنڈامینٹل (بنیادی) اور ٹیکنیکل (تیکنیکی) ریسرچ اور ریٹیل صارفین کی پیشکش کرتی ہے۔

» آئی جی آئی سیکیورٹیز کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں
لائف انشورنس

آئی جی آئی لائف انشورنس (سابق امریکن لائف انشورنس کمپنی پاکستان لمیٹڈ) نے آئی جی آئی فنانشل سروسز کے آغاز کے تحت اپریل 2014 میں میٹ لائف الیکو پاکستان میں شیئرز پر کنٹرول کے حصول کے ذریعے لائف انشورنس کی دنیا میں قدم رکھا۔ آئی جی آئی لائف بیمہ زندگی، حادثات و ہیلتھ انشورنس اور ملازمین کے لئے فوائد کے بہتر حل فراہم کرنے والی ایک معروف کمپنی ہے۔

» آئی جی آئی لائف انشورنس کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں
Service Desk - Click Me  

© کاپی رائٹ 2018 آئی جی آئی ہولڈنگز لمیٹڈ (سابقہ آئی جی آئی انشورنس لمیٹڈ) جملہ حقوق محفوظ ہیں . آخری ڈیٹ: 15 اگست 2018