• image01
  • image02
  • image03

کارپوریٹ کیلنڈر

پہلی سہ ماہی مختتمہ 31 مارچ 2017 اعلان کردہ January 30, 2018 **
ششماہی مختتمہ 30 جون 2017 اعلان کردہ January 30, 2018 **
تیسری سہ ماہی مختتمہ 30 ستمبر 2017 اعلان کردہ January 30, 2018 **
سال مختتمہ 31 دسمبر 2017 اعلان کردہ March 21, 2018
حتمی۔ نقد (2017) اعلان کردہ March 21, 2018
استحقاق کے تعین کی تاریخ April 19, 2018
اسٹیچوٹری کی حد جہاں تک قابل ادائیگی ہو May 17, 2018
کریڈٹ کیا گیا اور ادا کیا گیا بتاریخ May 17, 2018
جنرل انشورنس

کراچی میں ہیڈ کوارٹر کا حامل آئی جی آئی پاکستان میں ایک معروف جنرل انشورنس کی خدمات فراہم کرنے والا ادارہ ہے۔ یہ ’’دی پیکیجز گروپ‘‘ کے پرچم تلے تشکیل دی گئی ایک کمپنی ہے - اسے پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پیکرا) کی جانب سے ڈبل اے "AA" درجہ تفویض کیا گیا ہے۔

» آئی جی آئی جنرل انشورنس کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں
سیکیورٹیز

آئی جی آئی سیکیورٹیز پاکستان کی بروکریج صنعت میں ایک معتبر نام ہے جس نے سرمایہ کاری کے حلقوں میں سا لمیت، بصیرت، جدت اور اخلاقی معیار کی بلند تر سطح کے ذریعے ایک نمایاں مقام بنایا ہے۔ کمپنی ایکویٹیز، کموڈیٹیز اور فکسڈ انکم بروکریج سروس نیز مقامی اور بین الاقوامی اداروں کو فنڈامینٹل (بنیادی) اور ٹیکنیکل (تیکنیکی) ریسرچ اور ریٹیل صارفین کی پیشکش کرتی ہے۔

» آئی جی آئی سیکیورٹیز کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں
لائف انشورنس

آئی جی آئی لائف انشورنس (سابق امریکن لائف انشورنس کمپنی پاکستان لمیٹڈ) نے آئی جی آئی فنانشل سروسز کے آغاز کے تحت اپریل 2014 میں میٹ لائف الیکو پاکستان میں شیئرز پر کنٹرول کے حصول کے ذریعے لائف انشورنس کی دنیا میں قدم رکھا۔ آئی جی آئی لائف بیمہ زندگی، حادثات و ہیلتھ انشورنس اور ملازمین کے لئے فوائد کے بہتر حل فراہم کرنے والی ایک معروف کمپنی ہے۔

» آئی جی آئی لائف انشورنس کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں
Service Desk - Click Me  

© کاپی رائٹ 2018 آئی جی آئی ہولڈنگز لمیٹڈ (سابقہ آئی جی آئی انشورنس لمیٹڈ) جملہ حقوق محفوظ ہیں . آخری ڈیٹ: 15 اگست 2018